Showing posts with label Short_Poetry. Show all posts
Showing posts with label Short_Poetry. Show all posts

Monday, 13 March 2017

SardiOn K MOusam

‏سردیوں کے موسم میں.
یاد کی زمینوں پراتنی دھول اڑتی ہے.
آنکھ کے کناروں پرسارے خوشنما منظر...
دھندلا سے جاتے ہیں...
کچھ نظر نہیں آتا...

Monday, 7 November 2016

Ankheen

درازپلکیں، وصال آنکھیں

مصوری کا کمال آنکھیں

شراب رب نے حرام رکھ دی

تو پھر کیوں رکھی حلال آنکھیں

ہزاروں ان سے قتل ہوئے ہیں

خدا کے بندے سنبھال آنکھیں

Friday, 28 October 2016

Haath Chor Deete Ho

‏ﻧﯿﻨﺪ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮔﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺁﻧﮑﮫ ﺳﮯ ﺁﻧﺴﻮ.....
ﺗﻢ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻣﯿﺮﺍ ﮨﺎﺗﮫ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﻮ

Sunday, 7 February 2016

KhwabOn Ki Tarha Hai

- خوابوں کی طرح ہے، نا خیالوں کی طرح ہے
وہ شحص ریاضی کے سوالوں کی طرح ہے 

الجھا ہوا ایسا کہ سلجھنے ہی نا پائے 
سلجھا ہوا ایسا کہ مثالوں کی طرح ہے -